Swat

سنگوٹہ،17 سالہ لڑکی کی زہریلی دوا لے کر خودکشی کی کوشش

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ میں 17 سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر اقدامِ خودکشی کیا۔ مسماۃ (ن) نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں