Swat

برہ باما خیلہ، بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ باما خیلہ میں بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ گھر کے کمرہ میں کسی نے پانی گرم کرنے کے لئے بالٹی میں بجلی کا پانی گرم کرنے والا راڈ لگایا تھا۔ سات سالہ مرویٰ نے پانی میں ہاتھ ڈالا جس کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے وہ جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔