سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین بازار میں سات سالہ بچہ تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ عیسیٰ خان ولد موسیٰ خان ساکن بانڈئی خوازہ خیلہ والدین کے ساتھ مدین گیا تھا، جہاں بازار میں جاتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتارکر لیا۔
Swat
