Swat

کانجو میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ غریب آباد کانجو میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جُھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ 37سالہ وسیم ولد جان زادہ گھر میں موجود تھا کہ سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھا کر باقی افراد کو بچالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔