Swat

سیدو شریف،دلہن نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام کے محلہ خیر آباد میں چھے ماہ کی دلہن نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بیس سالہ مسماۃ(ع) کی شادی اسماعیل سے ہوئی تھی۔ اتوار کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس نے گھر میں پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ سیدو شریف پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔