Swat +A -Aسوات اورگرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے March 16, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اورگرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی دوپہر کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.4، زیر زمین گہرائی 150 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement