Swat

قلاگے میں جیل پولیس اہلکار کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل کبل کے علاقے قلاگے میں ضلع دیر سے آنے والے جیل پولیس کے اہلکار خالدخان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،ڈی ایس پی کبل محمد اکبر شنواری کے مطابق واقعہ بالائی علاقے قلاگے میں پیش آیا جہاں پر ملزم سلطان روم ولد شیر زمین نے فائرنگ کرکے اپنے رشتہ دار خالد خان ولد یوسف خان سکنہ دیر لوئر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا،جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کبل اسپتال منتقل کردیا گیا،قتل کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔ کبل پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش اور تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔