Swat

جمعہ اور ہفتہ کو بھی وکلا کی ہڑتال جاری رہے گی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی جگہ سپریم کورٹ میں پنجاب کے جونیئر ججوں کی تعیناتی کے خلاف وکلا کی ہڑتال جاری ہے۔ جمعرات کو بھی ہائی کورٹ سمیت تمام عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہوئے۔ وکلا تنظیموں کے مطابق آج جمعہ اور کل ہفتہ کو بھی وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔