Swat

کبل، ن لیگ کے مقامی رہنما عبدالغفور اور عثمان غنی ضمانت پر رہا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مسلم لیگ کے مقامی رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عبدالغفور اور سابق تحصیل کونسلر عثمان غنی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ محکمہ سوئی گیس سوات کی جانب سے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی جن میں گذشتہ روز ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہونے پر ان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ جمعرات کو عبدالغفور کے بیٹے نے جوڈیشل مجسٹریٹ کبل کی عدالت میں درخواست ضمانت اور تحریری بحث پیش کی، جس پر عدالت نے ان کی ضمانت منظور کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔