Swat

بریکوٹ،معمر شخص کی گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے ناٹ میرہ میں 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ناٹ میرہ میں مویشی پالنے والے امرین ولد سرگند نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق امرین نے مویشی خانہ میں چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ تاہم پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کرکے ابتدائی رپور ٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔