Swat

تندوڈاگ،بجلی کا کرنٹ لگنے سے سابق پولیس اہلکار جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے علاقے تندوڈاگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سابق پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سابق پولیس اہلکارشیرعلی ولد تاج ملوک اپنے گھر میں کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔