Swat +A -Aفتح پور میں پک اپ کی ٹکر سے چھے سالہ بچی جاں بحق March 20, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں تیز رفتار پک اپ کی ٹکر سے چھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق طوبا سڑک کنارے کھڑی تھی کہ تیز رفتار پک اپ کی ٹکر سے جاں بحق ہوئی۔ پولیس نے پک اپ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement