Swat +A -Aضلعی انتظامیہ کی طرف سے تمام نجی کلینکس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری March 21, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ سوات نے ضلع بھر میں تمام نجی کلینکس بند کر دئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر انتظامیہ نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ اشتہار / Advertisement