سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ عبدالطیف نے سنوکر کلب پر چھاپا مار کر8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پانچ یا پانچ افراد سے زیادہ کے جمع ہونے اور سنوکر کلبوں پر پابندی کے باوجود اے سی نے چھاپا مار کر سنوکر کلب مالک اور کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا۔
Swat
