Swat

سوات بار ایسوسی ایشن کے انتخابات5اپریل تک ملتوی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر سوات بار ایسوسی ایشن کے انتخابات5اپریل تک ملتوی کر دیے گئے۔ حکومت کی جانب سے اجتماع پر پابندی کی وجہ سے سوات بار کے عہدیداروں نے یہ اقدام اٹھایا۔ سوات بار کے سالانہ انتخابات 28مارچ کو ہونے تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں