Swat

سوات، تین مشتبہ مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں کورونا وائرس کے پانچ مشتبہ مریضوں کو ہسپتال کے قر نطینہ میں رکھا گیا، جن میں سے تین افراد میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔اس  کے بعد ان کو گھر جانے دیا گیا۔ دو مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہے۔انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں متعدد مقامات پر قرنطینہ سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔ فون پر آن لائن ڈاکٹر سروسز کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔ تمام عملہ کی چھٹیاں منسوخ کرکے ہسپتالوں کو تمام ضروری آلات فراہم کئے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔