سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتظامیہ نے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز میں قر نطینہ کے لئے کمرے مخصوص کردیے۔ پی ٹی ڈی سی ہوٹل سیدو شریف میں 22، میاندم میں 20، کالام 14، برج السوات میں 39، ریلکس ہیلٹن میں 34، میزبان ہوٹل میں 7، پارک کانٹی نینٹل 18، ہوٹل فضا گٹ میں 18، ہوٹل ڈی پارک میں 16کمروں کو فیز 1 میں مختص کردیا گیا۔ فیز 2 میں 650 ہوٹلوں میں 5575 کمروں کو مختص کیا جائے گا۔ فیز 3 میں 34 مردانہ سکولوں میں 513 اور 18 گرلز سکولوں میں 180کمروں کو مختص کیا جائے
Swat
