Swat

سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے کرونا سے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے، امیر مقام

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے کورونا سے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ شہباز شریف کا اپنے بیمار بھائی کو چھوڑ کر پاکستان آنا اپنی قوم اور ملک سے محبت کا ثبوت ہے۔ شریف فیملی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ پروپیگنڈے کرنے والوں کو منھ کی کھانا پڑی۔ سارے پاکستانیوں کو سیاسی وابستگیاں بالائے طاق رکھ کر بحیثیت قوم اس وبا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ تمام مسلم لیگی ورکرز آگاہی مہم میں انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کا مظاہرہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہئ سوات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔