Swat

بحرین حادثہ، دوسرے شخص کی لاش بھی مل گئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     بحرین میں دریا میں گرنے والی گاڑی میں سوار تین میں سے دوسرے شخص کی لاش کو بھی دریا سے نکال لیا گیا۔ چند روز قبل گاڑی دریا میں گرنے سے اس میں سوار تینوں افراد لاپتا ہوگئے تھے، جن میں اتوار کو انور کی لاش دریا سے نکالی گئی تھی۔ پیر کو ریسکیو اہلکاروں نے بختور کی لاش بھی نکال لی۔ اب تیسرے لاپتا شخص شاہد کی لاش کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں