Swat

سوات، انتظامیہ نے اخبارات لانے والی گاڑیوں پر بھی پابندی لگادی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات انتظامیہ نے ضلع میں اخبارات لانے والی گاڑیوں پر بھی پابندی لگادی۔ پیر کی صبح پشاور اور اسلام آباد سے اخبارات لانے والی گاڑیوں کو لنڈاکے چیک پوسٹ پر روکا گیا۔ ان کو مینگورہ جانے نہیں دیا گیا، جس کی وجہ سے صارفین اخبارات پڑھنے اور ملکی و بین الاقوامی حالات، تجزیوں اور تبصروں سے بے خبر رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔