سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں پندرہ سالہ بچے نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ اسرار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
