Swat

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی عائد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔ انتظامیہ کے بیان کے مطابق رکشہ میں دو اور پک اَپ میں چار افراد سفر کر سکیں گے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سوات میں لاک ڈاؤن کے باوجود لوگ بازار میں بڑی تعداد میں موجود رہے۔ پولیس نے چالیس افراد کو بلا وجہ گھومنے پر گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں