Swat

شانگلہ سرکاری ہسپتال سے مریض سوات منتقل ہونا شروع

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     شانگلہ میں سرکاری ہسپتال سے مریضوں کو ڈاکٹروں نے سوات منتقل کرنا شروع کردیا۔ بین الاضلاع جانے پر حکومت کی جانب سے پابندی ہے، لیکن شانگلہ میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر مریضوں کو سوات ریفر کر رہے ہیں۔ گذشتہ روز تبلیغی جماعت کے ساتھ شانگلہ میں ایک شخص جو کرونا وائرس کا مشتبہ مریض ہے، کو الپورئی ہسپتال لایا گیا جہاں سے ان کو ڈاکٹروں نے سوات منتقل کردیا جس کی وجہ سے وہ رات گئے سیدو شریف ہسپتال پہنچا، جہاں ان کو داخل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔