Swat

سوات جزوی لاک ڈاؤن، اضافہ خوروں نے لنگوٹ کس لیا،آٹا مہنگا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظرجزوی لاک ڈاؤن میں 20کلو آٹے کا تھیلا دو سو روپے مہنگا ہوگیا۔ چند دن قبل سوات میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 850 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔ لاک ڈاؤن کے بعد یہ دو سو روپے مہنگا ہوکر 1050روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔