سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کی وجہ سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو منگل کی شام تک جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی لوٹ آئی۔ اور لوگوں نے گرم کپڑے پہنا شروع کر دیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ اور کل جمعرات کو بھی بارش ہونے کا امکان ہے۔
Swat
