سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں لاک ڈاؤن کے دوران فوج، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گشت شروع کردیا۔ غیر ضروری دکانوں کو بند کیا گیا۔ بازار میں بے کار گھومنے والے لوگوں کو گھروں میں بھیج دیا گیا۔ لاک ڈاؤن کے باوجود شہر میں ٹریفک معمول سے زیادہ تھی۔
Swat
