Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری March 26, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement