سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف پولیس نے دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی محمد اسحاق خا ن اور ایس ایچ او اعجاز احمد نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان سیف اللہ اور حکیم اللہ سکنہ شانگلہ کو گرفتار کرکے ان سے مسروقہ سامان اور نقد رقم برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
Swat
