Swat +A -Aمینگورہ،کلورین ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی کا کام شروع March 27, 2020 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں ریسکیو1122اور ”واسا“ کے اہلکاروں نے پانی میں کلورین ملا کر سڑکوں کے دھونے کا کام شروع کردیا۔ اہلکاروں نے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں میں پانی اور کلورین ملا کر سڑکوں کی صفائی کی تاکہ جرا ثیم ختم ہو جائیں۔ اشتہار / Advertisement