Swat

سوات و بونیر کے درمیان بند سڑک ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور بونیر کے درمیان بند ہونے والی سڑک کو ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ گذشتہ روز سلائیڈنگ کی وجہ سے روڈ بند ہوکر سوات اور بونیر کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ پولیس چوکی کڑاکٹر کے انچارج رضوان خان نے رابطہ پر بتایا کہ روڈ سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے اور ہلکی ٹریفک کے لئے روڈ کھول دی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔