Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی دوپہر ہونے والے زلزلے کی شدت4.3، زیرِ زمین گہرائی64کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں