Swat

ملم جبہ، مارچ کے آخری ایام میں برف باری کا سلسلہ جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوا ت کی وادئی ملم جبہ میں مارچ کے آخری ایام میں بھی برف باری کا سلسلہ شرو ع ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں موسلادھار بارش سے سردی لوٹ آئی۔ وادئی ملم جبہ میں مارچ کے آخری ایام میں بھی پارہ نقطہ انجماد سے گرگیا۔ وادی میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سردی لوٹ آنے پر لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔