Swat

مانیار،کرونا کے شکارامریکہ پلٹ ڈاکٹر جاوید عالم کے والدین کے ٹیسٹ کلیئر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے مانیار میں کرونا وائرس کے شکارامریکہ پلٹ ڈاکٹر جاوید عالم کے والدین کے ٹیسٹ کلیئرقراردے دیے گئے۔ اہلِ خانہ کے مزید افراد کے ٹیسٹ آنا ابھی باقی ہیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق ڈاکٹر جواد عالم میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ان کے اہلِ خانہ کے خون کے نمونے حاصل کیے گئے تھے۔ لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق ڈاکٹر جواد عالم کے والد فضل کرم اور والدہ مسماۃ (ا) میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ انہیں کلیئر قراردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔