سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک ہی دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کو پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.8، زیر زمین گہرائی78کلومیٹر تھی۔ دوسرے بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.7، زیر زمین گہرائی209کلومیٹر تھی۔ دونوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
