سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات نے عوامی شکایات اور سیکورٹی ایجنسیوں کی تصدیق کے بعد سینئر ڈرگ انسپکٹر محمد نذیر کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ ڈی سی نے متعلقہ محکمہ کے سیکرٹری کو ضلع میں فوری طورپر دوسرے سینئر ڈرگ انسپکٹرکی تعیناتی کی درخواست کی۔
Swat
