Swat

سوات، ہفتہ کو بھی بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ہفتہ کو بھی بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔