Swat

کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ،ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاؤن

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کے بعد انتظامیہ نے ضلع بھر میں دو دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا۔ ہفتہ کو مینگورہ شہر سمیت تمام علاقوں میں لاک ڈاؤن رہا۔ بازار اور تمام مارکیٹیں بند رہیں۔ سڑکوں پر گاڑیوں کے چلنے پر بھی پابندی تھی۔ سوات کے تمام داخلی راستے آج اتوار کی شام تک بند رہیں گے۔ آج اتوار کو بھی مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔