Swat

سوات، اتوار کو بھی اشیائے خور و نوش کی دکانوں کے علاوہ لاک ڈاؤن رہا

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں اتوار کو بھی کورونا کے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن رہا۔ شہر میں اشیائے خور ونوش کی مخصوص دکانیں کھلی تھیں، مگرپہیہ جام رہا۔ جگہ جگہ پولیس کے ناکے تھے جو گاڑیوں کو واپس کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں