Swat

سوات، 8افراد کاکرونا وائرس ٹیسٹ کلیئر قرار دے دیا گیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں دو ڈاکٹرسمیت 8افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ کلیئر قراردے دیے گئے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نصیر احمد،ڈاکٹر فخر عالم کے علاوہ 18 سالہ شریف خان، 28 سالہ محمد ایوب، 21 سالہ سردارحسین، 50 سالہ خاتون مسماۃ(ج ب)، 26 سالہ انورزیب،37 سالہ جاوید کے خون کے نمونے لے کر کرونا وائرس کے شک کی بنا پر این آئی ایچ اسلام آباد کو بھجوائے گئے تھے۔ این آئی ایچ کے رزلٹ کے مطابق تمام افراد میں کروانا وائرس کے کو ئی آثار نہیں ملے۔ انہیں کلیئر قراردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔