سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کرونا وائرس کے مزید 15مشتبہ کیس سامنے آگئے، جس کے بعدکورونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 39ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق ان میں تین مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جو زیرِ علاج ہیں۔ 23مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جن کو قطرنطینہ سے گھروں کو رخصت کردیا گیا ہے۔ 13مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ آنے کا انتظار ہے۔ابھی تک جن تین افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ان مریضوں کا تعلق رحیم آباد، چارباغ اور مانیارسے ہے۔
Swat
