Swat

سوات سے چلاس جانے والا ٹرک کھائی میں گرگیا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ سوات سے سبزی لے کر چلاس جانے والا ٹرک کھائی میں گرنے سے ڈرائیور اور کنڈ یکٹر جاں بحق ہوگئے۔ ڈرائیور یاور علی ولد محمد اقبال ساکن لنڈیکس مینگورہ اور کنڈیکٹر خائستہ ولد میاں گل ساکن رنگ محلہ مینگورہ ٹرک میں سبزی لے کر جارہے تھے کہ چلاس کے علاقہ بسارے میں ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو نکال کر سوات روانہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔