Swat +A -Aسوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ March 31, 2020 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت4.6، زیر زمین گہرائی109کلومیٹر اور مرکز ہندوکش کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement