Swat

چیف سیکرٹری خیبر پختون خوا کا کرونا وائرس بارے سوات کا دورہ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹرکاظم نیازنے کرونا وائرس کے حوالے سے سوات کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران کمشنر ملاکنڈ نے ان کو ڈویژن کے نو اضلاع کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کووائرس کی روک تھام اور حفاظتی تدابیر بارے احکامات جاری کئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔