Swat +A -Aمٹہ سمبٹ،بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گرگئی، اہلِ خانہ محفوظ April 2, 2020 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ رحیم آباد میں بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ فضل الرحمان کے ایک کمرہ پر مشتمل مکان کی چھت اس وقت گری جب اہلِ خانہ کمرے سے باہر تھے۔ اشتہار / Advertisement