Swat

سوات،رشہ گٹہ میں معمولی تکرار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کے علاقہ رشہ گٹہ میں معمولی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کیا۔ ایس ایچ او کوکارئی ناصر رفیق کے مطابق ملزم انور شاہد نے گھر میں 26 سالہ مسماۃ (ن) پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔