Swat

سوات، میدانی علاقوں میں ماہِ اپریل میں بھی سردی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کے میدانی علاقوں میں اپریل کے مہینے میں بھی سردی ہے۔ لوگوں نے تاحال گرم کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ مینگورہ میں لاک ڈاؤن اور فضائی آلودگی میں کمی کی وجہ سے سردی کی شدت برقرار ہے۔ اکثر لوگ شام کے بعد گیس کے ہیٹر لگا کر سردی کی شدت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔