Swat

سوات، دریامیں لاپتا شخص کی لاش پندرہ دن بعد بھی نہ مل سکی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     دریائے سوات میں لاپتا شخص کی لاش پندرہ دن بعد بھی نہ مل سکی۔ 20 مارچ کو تین دوست موٹر کار میں کالام سے واپس خوازہ خیلہ آرہے تھے کہ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر مانکیال بحرین میں دریائے سوات میں جا گری تھی۔ بعد میں ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے دو افراد انور اور بختور کی لاشیں نکالی تھیں، تاہم ابھی تک لاپتا شخص شاہد کی لاش نہ مل سکی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان محمد اکرام کے مطابق ریسکیو اہلکار وں کی جانب سے دریائے سوات میں آپریشن جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔