Swat

مینگورہ، اتوار کو لاک ڈاؤن میں لوگ گھروں تک محدود

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں کرونا وائرس سے مزید دو افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ اتوار کو لاک ڈاؤن کے دوران بہت کم لوگ بازار میں نکلے۔ جزوی لاک ڈاؤن میں اکثر لوگ گھروں سے نکلتے تھے، لیکن ڈر اور خوف و ہراس سے اتوار کو مینگورہ شہر میں ہو کا عالم تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔