Swat +A -Aسوات، لاک ڈاؤن میں نرمی، دکانیں کھلی اور ٹریفک رواں دواں رہی April 7, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پیر کے روز لاک ڈاؤن میں نرمی رہی، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر کے بازار میں زیادہ دکانیں کھلی تھیں۔ لوگ بھی موجود تھے اور شہر کے اندر ٹریفک رواں دواں تھی۔ اشتہار / Advertisement