Swat

سوات، گورودوارا بند،سکھ برادری کی گھروں میں عبادت شروع

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں سکھ برادری نے گورودوارے بند کرکے گھروں میں عبادت شروع کردی۔ سکھ برادری کے اندر جیت نے رابطہ پر بتایا کہ گورودوارے میں تعمیراتی کام بھی جاری ہے اورحکومت کی جانب سے پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے، جس کی وجہ سے تمام سکھ برادری نے گھر میں عبادت شروع کی ہے۔کرونا وائرس سے بچاؤ اور ملک کی حفاظت کے لئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔